mail info@sphereconsulting.services
Home  /  All Blogs / Sphere Consulting

Labour Day 2026

May 1, 2026 · by STEH · Observance

یومِ مزدور (Labour Day) — یکم مئی 2026

یومِ مزدور کے موقع پر ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے ہماری کمیونٹیز کی خدمت کر رہے ہیں۔

💉 گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین لگانا

🦠 بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنانا

📢 والدین کو آگاہی دینا اور ان کا اعتماد حاصل کرنا

🧒 ہر بچے تک رسائی ممکن بنانا

ہر ویکسین، ہر بار - بچوں کا محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے۔

ہمیں اپنے ویکسینیٹرز اور آؤٹ ریچ ورکرز پر فخر ہے، جو ہر مشکل کے باوجود اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

For More Information, Visit here

in Sphere Consulting

View Original Post arrow_forward Back to Latest Content