یومِ مزدور (Labour Day) یکم مئی 2026
یومِ مزدور کے موقع پر ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے ہماری کمیونٹیز کی خدمت کر رہے ہیں۔
💉 گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین لگانا
🦠 بچوں کو خطرناک بیماریوں سے بچانا
❤️ صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا
ہم اُن تمام فرنٹ لائن ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں جو دن رات محنت کر کے صحت مند مستقبل کی تعمیر کر رہے ہیں۔
in Sphere Consulting
