اسموگ کے خلاف درخت لگانا کیوں ضروری ہے؟
درخت فضا سے آلودگی اور دھول کو جذب کر کے ہوا کو صاف رکھتے ہیں اور اسموگ کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
آئیے مل کر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ایک صحت مند اور صاف ماحول کی طرف قدم بڑھائیں۔
in Sphere Consulting
